سوالصرف1 جواب

اُخَلَّفُ کی صرفی تحقیق کیا ہو گی ؟؟

Ghalib HussainGhalib Hussain10 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب تفعیل