متعلقہ سوالات
صرف
1
اَوَّلُ کی صرفی تحقیق اور تعلیل کیسے ہوئی؟
14 اکتوبر، 2026Dr Eirsa Farheen
جواب دہندہ
Q
حروفِ اصلیہ: و، ء، ل
اصل: أَوْءَلُ بر وزن أَفْعَلُ
دوسرے ہمزہ کو واؤ سے بدلا تو أَوْوَلُ، پھر دونوں واؤ کا ادغام تو أَوَّلُ
صیغہ واحد مذکر اسم تفضیل ثلاثی مجرد مثال واوی مہموز العین از باب ضرب یضرب