Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
باب افعال میں علامت مضارع مضموم کیوں ہے؟
سوال
صرف
1 جواب
باب افعال میں علامت مضارع مضموم کیوں ہے؟
Sidra
1 فروری، 2025
6
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 1 فروری، 2025
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
وہ افعال جن کی ماضی میں چار حروف ہوں ان کی علامت مضارع مضموم ہوتی ہے یہ قاعدہ ہے اور یہ سماعی ہے یعنی اہل عرب ایسے استعمال کرتے تھے
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز