سوالصرف1 جواب

باب افتعال استنصار انفطار تفاعل اور تفعل کہ مضارع کے صیغوں میں علامت مضارع مضموم کیوں نہیں ہے جبکہ ان کے ماضی کے صیغوں میں چار حروف ہوتے ہیں

MUSHARRAF ALI QADRIMUSHARRAF ALI QADRI22 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ان کے ماضی میں چار نہیں بلکہ پانچ حرف ہوتے ہیں اس وجہ سےعلامت مضارع مضموم نہیں ہقتی