سوالصرف1 جواب

باب کی تعریف کیجئے

Arif khanArif khan15 فروری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

باب وہ قاعدہ یا اصول ہے جس کے تحت کسی فعل یا اسم کے مختلف صیغے اور مشتقات نکالے جاتے ہیں۔ ہر باب کے اپنے وزن اور قواعد ہوتے ہیں، جن کی پیروی کرتے ہوئے الفاظ کے مختلف صیغے بنتے ہیں۔