سوالصرف1 جواب

باب پہچانے کا آسان طریقہ بتا دیجئے

Umme Saad uzmaUmme Saad uzma13 اگست، 2024

جواب دہندہ

اریب احمد خان
اریب احمد خان

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

آسان طریقہ یہی ہے کہ باب کی علامات سے دیکھیں کہ کونسا باب ہے اگر نہ ملے تو المنجد لغت میں حروف اصلیہ کے اعتبار سے باب دیکھ لیں