سوالصرف1 جواب

بدا کون سا مصدر ہے؟

Aftab AlamAftab Alam8 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص یائی از باب نصر ینصر اصل میں بَدَوَ تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح تھا تو واو کو الف سے بدلا بدا ہوگیا مجھے یہی سمجھ آیا ہے مزید سوال واضح کریں