Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
بائع کی صرفی تحقیق
سوال
صرف
1 جواب
بائع کی صرفی تحقیق
Sidra
18 اکتوبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
شہزاد عابد
اسلامک ڈیسک معاون
راجن پور،روجھان
آخری جائزہ: 19 اکتوبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
صیغہ واحد مذکر اسم فاعل ثلاثی مجرد اجوف یائی از باب ضرب یضرب اصل میں بایع تھا قاعدہ ہر وہ واؤ اور یاء جو اسمِ فاعل کے عین کلمہ میں ہو اسے ہمزہ سے بدلنا واجب ہے بشرطیکہ اُسکی ماضی میں تعلیل ہو چکی ہو اس قاعدے کے تحت یاء کو ھمزہ سے بدل دیا
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز