سوالصرف1 جواب

بنیان منصرف ہے یا غیر منصرف؟

انس رضا قریشیانس رضا قریشی19 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

بُنْیَان منصرف ہے۔ دلیل: غیر منصرف ہونے کے لیے دو سببوں کا ہونا ضروری ہے (یا ایک سببِ قائم مقامِ دو)۔ بُنْیَان میں صرف الف نون زائدتان ہیں، اور یہ علت تب مانع صرف بنتی ہے جب اس کے ساتھ علمیت یا وصفیت بھی ہو۔ بُنْیَان نہ علم ہے نہ صفت، بلکہ عام اسمِ جنس ہے (بمعنی عمارت)، اس لیے اس پر تنوین آئے گی۔
بنیان منصرف ہے یا غیر منصرف؟ | صرف و نحو سوال جواب