سوالصرف1 جواب

بیان یہ مصدر ہے ؟ اور اگر مصدر ہے تو کیا باب ہوگا؟

Binte IlyasAttariaBinte IlyasAttaria14 اپریل، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

بَیَان مصدر سماعی ہے مادہ: ب ی ن بَانَ یَبِینُ یا باب تفعیل بَیَّنَ سے متعلق مصدری استعمال
بیان یہ مصدر ہے ؟ اور اگر مصدر ہے تو… | صرف و نحو سوال جواب