سوالصرف1 جواب

بیگن الو یہ کون سے صیغے ہیں کون سے باپ سے ہیں

Mohd Shoaib10 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

بیگن تو صیغہ نہیں بن سکتا گاف عربی میں نہیں ہوتا آلو صیغہ واحد متکلم فعل مضارع مثبت معروف ثلاثی مجرد مہموز الفاء و ناقص واوی از باب نصر ینصر ہے مادہ أ ل و
بیگن الو یہ کون سے صیغے ہیں کون سے… | صرف و نحو سوال جواب