سوالصرف1 جواب

بیت مذکر ہے یا مؤنث ۔دلیل کے ساتھ بتائیں

Sanaulla 12 اگست، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

بیت مذکر ہے دلیل یہ ہے کہ اس میں کوئی علامت تانیث نہیں ہے دوسری دلیل یہ ہے کہ یہ قرآن کریم میں بھی مذکر استعمال ہوا ہے