سوالصرف1 جواب

دَاءٌ کی اصل اور تعلیل

zara Sayyadzara Sayyad28 ستمبر، 2026

جواب دہندہ

Q
Question Answerer

اسلامک ڈیسک معاون

·

دَاءٌ (بیماری) اسم ہے، اجوف واوی مہموز اللام، اصلی حروف د و ء اصل میں دَوَءٌ تھا قاعدہ: واؤ متحرک ماقبل مفتوح ہو تو الف سے بدل دیتے ہیں: دَاءٌ
دَاءٌ کی اصل اور تعلیل | صرف و نحو سوال جواب