سوالصرف1 جواب

دعاء کی تعلیل

Hafeez Khan14 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

اصل میں دعاو تھا قاعدہ واؤ یا ياء لام کلمہ میں الف زائدہ کے بعد واقع ہوں تو انہیں ہمزہ سے بدل دینا واجب ہے واو کو ھمزہ سے بدل دیا تو دعاء ہوگیا