سوالصرف1 جواب

دعاء کون سا صیغہ ہے

Qasim Zia25 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

مصدر ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں دعاو تھا واو طرف کلمہ میں الف زائدہ کے بعد آئی اسے ھمزہ سے بدلا تو دعاء ہوبیا