سوالصرف1 جواب

دَعَا کونسا صیغہ ہے؟

اسلم خان 30 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد ناقص واوی از باب نصر ینصر اصل میں دَعَوَ تھا قاعدہ واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دیا جا تا ہے اس قاعدے کے تحت واؤ کو الف سے بدل دیا