سوالصرف1 جواب

دعا یدعو کی تعلیل

Ikrammadni Ikrammadni24 اپریل، 2024

جواب دہندہ

ا
اسلامک ڈیسک (ایڈمن)

اسلامک ڈیسک معاون

Karachi

·

قاعدہ نمبر 1 واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دیا جا تا ہے دَعَوَ، دَعَا واؤ کو الف سے بدل دیا گیا دَعَا