سوالصرف1 جواب

دَعُوْها میں کیا تعلیل ہوئی ہے

Ayaan MustafaAyaan Mustafa30 اپریل، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

دَعَوْ یہ صیغہ ہے۔ اِس کی تعلیل یہ ہے جمع مذکر غائب اصل میں دَعَوُوْ تھا واؤ متحرک ماقبل مفتوح ہونے کی وجہ سے واؤ کو الف سے بدلہ پھر الف کو اجتماع ساکنین کی وجہ سے گرا دیا تو دَعَؤ ہوگیا۔