سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
صیغہ واحد مؤنث اسم فاعل ثلاثی مجرد مضاعف از باب نصر ینصر
اصل میں دابِبَۃ تھا
قاعدہ
اگر دونوں ہم جنس حروف متحرک ہوں اور ان کا ماقبل حرف بھی متحرک یا مدہ ہو تو پہلے حرف کی حرکت کو حذف کر کے ادغام کرنا واجب ہے
اس قاعدے کے تحت ادغام کر دیا