متعلقہ سوالات
صرف
1
دَسّٰىهَا کا مادہ د س ی یا د س س
7 اکتوبر، 2026Zeeshan Gaming
جواب دہندہ
Q
اکثر کے نزدیک دَسّٰىهَا اصل میں دَسَّسَهَا تھا، مادہ د س س (مضاعف)
تین سین جمع ہونے سے ثقل ہوا تو آخری سین کو یاء سے بدلا، پھر یاء الف ہو گئی: دَسّٰی
اس لیے لفظاً ناقص یائی کی طرح ہے مگر اصل مادہ د س س ہے