متعلقہ سوالات
صرف
1
دَسَّسَ سے دَسّٰی کیسے ہوا
8 دسمبر، 2025Rafiqullah Hujayfa
جواب دہندہ
Q
دَسّٰی صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ باب تفعیل
اصل میں دَسَّسَ تھا، ایک کلمہ میں تین ہم جنس حروف جمع ہوئے تو تخفیف کے لیے آخری سین کو یاء سے بدلا: دَسَّیَ
قاعدہ: یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدل دیتے ہیں، تو دَسّٰی ہو گیا
مثال: وَقَدْ خَابَ مَنْ دَسّٰىھَا