Islamic
Desk
Home
Questions
Seegha
Kalimat
Books
Our Apps
Courses
About
Chat with AI
🇵🇰 Urdu
Log in
ہوم
/
سوالات
/
صرف
/
دواع کی تعلیل کیا ہے
سوال
صرف
1 جواب
دواع کی تعلیل کیا ہے
Ihsan ullah Farooqi
1 اکتوبر، 2024
4
شیئر کریں
رپورٹ
جواب دہندہ
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
اسلامک ڈیسک معاون
Sadiq Abad
آخری جائزہ: 29 نومبر، 2024
·
پہلی اشاعت: 1 اکتوبر، 2024
ہماری ٹیم
جوابات کی جانچ
اس میں کوئی تعلیل نہیں ہوئی، یہ مثال واوی ہے اور اپنی اصل پر ہے۔ اسے باب مفاعلہ کا وادع کا مصدر بھی شمار کیا گیا ہے۔ اور باب تفعیل سے محض بطور اسم کسی کو رخصت کرنے کے لیے بھی استعمال کیا گیا ہے۔
متعلقہ موضوعات
تمام اسلامی سوالات
قرآنی صیغوں کی تحقیق
غیر منصرف کلمات
صرف کی دنیا ایپ
صرف کے کورسز