متعلقہ سوالات
صرف
1
دُعًی کون سا صیغہ ہے، تعلیل
25 جنوری، 2026ارمانی خان
جواب دہندہ
Q
دُعًی صیغہ جمع مؤنث اسم تفضیل ثلاثی مجرد ناقص واوی باب نصر ینصر (دُعْیَا کی جمع)
اصل میں دُعَوٌ تھا، واو متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلا تو دُعَانْ (تنوین نون کی صورت میں)
الف اور تنوین میں اجتماع ساکنین کی وجہ سے الف گرا دیا تو دُعًا، رسم الخط میں یاء کی صورت میں لکھا گیا: دُعًی