سوالصرف1 جواب

دنیا ۔ میں کون سا تعلیل ہوا ہے

Golam Murtuja Mandal مرتضیٰGolam Murtuja Mandal مرتضیٰ31 دسمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

دنیا اصل میں دُنوی تھا قاعدہ "فُعْلٰی" کا وزن اسم جامد و اسمِ تفضیل میں ہو اور اس کے لام کلمہ میں واؤ ہو تو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے اس قاعدے کے تحت واؤ کو یاء سے بدلا