سوالصرف1 جواب

"عید" اصل میں کیا تھا

اسلامک ڈیسک (ایڈمن)20 مارچ، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

"عید" اصل میں "عِوْد" تھا واؤ ساکن کسرہ کے بعد واقع ہوئی تو اسے یاء سے بدل دینا واجب ہے لہذا واؤ کو یاء سے بدل دیا تو "عود" سے "عید" ہو گیا
عید اصل میں کیا تھا | صرف و نحو سوال جواب