متعلقہ سوالات
صرف
1
Elhaaq ki tareef kya ha
13 اکتوبر، 2024Waleed ud din
جواب دہندہ
الحاق
بعض اوقات کسی ثلاثی کلمے میں ایک حرف زائد کر کے اسے رباعی کے ہم وزن کیا جاتا ہے
جیسے ضرب ثلاثی ہے اس میں باء کو بڑھا کر ضربب کر دیں تو یہ دحرج کے وزن پر ہوگا
جواب دہندہ