سوالصرف1 جواب

فَاَ دْمَ وْ ہُ ( فادموہ) کی صرفی تحقیق بتا دیجیے

Ghalib HussainGhalib Hussain7 فروری، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

صیغہ جمع مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ ناقص یائی از باب افعال اصل أدمَیُوا تھا واؤ متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدل کر اسے اجتماع ساکنین کی وجہ سے حذف کیا تو ادمو ہو گیا