متعلقہ سوالات
صرف
1
فَعَلَ اور فَعِلَ ترجمہ میں فرق
6 نومبر، 2025Kanwal
جواب دہندہ
Q
فَعَلَ (فتح عین): عام ماضی، ترجمہ بحسب مادہ
فَعِلَ (کسر عین): اکثر لازم، طبعی وصف، رنگ، عیب؛ ترجمہ: ہو گیا، فلان صفت والا ہوا
مثال: ضَرَبَ مارا؛ فَرِحَ خوش ہوا، مَرِضَ بیمار ہوا
مضارع باب کے لحاظ سے بدلتا ہے