سوالصرف1 جواب

فَبِهاَ کون سا صیغہ ہے؟

Zaid UsamaZaid Usama26 دسمبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

یہ صیغہ نہیں ہے بلکہ ف حرف عطف باء حرف جر اور ھا ضمیر مجرور متصل کا مجموعہ ہے
فَبِهاَ کون سا صیغہ ہے؟ | صرف و نحو سوال جواب