سوالصرف1 جواب

فعل اور فعال کس کہتے ہے

محمد الیاسمحمد الیاس4 نومبر، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

فعل: وہ کلمہ ہے جو اپنے معنی کے لحاظ سے کسی زمانے (ماضی، حال یا مستقبل) میں کام کے ہونے یا کرنے پر دلالت کرے، جیسے ضَرَبَ (اس نے مارا)، يَضْرِبُ (وہ مارتا ہے)۔ فعّال: صیغۂ مبالغہ کا وزن ہے (فَعَّال)، یعنی کسی کام کو بہت زیادہ کرنے والا، جیسے ضَرَّاب (بہت مارنے والا)، غَفَّار (بہت بخشنے والا)۔
فعل اور فعال کس کہتے ہے | صرف و نحو سوال جواب