سوالصرف1 جواب

فائل کیا ہے

Hafiz muhammad awais Tanveer25 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

فاعل وہ اسم ہوتا ہے جو فعل یا کسی کام کو کرے جیسے ضرب زید میں ضرب مارنے کا کام زید کر رہا ہے فاعل ہمیشہ مرفوع ہوتا ہے