سوالصرف1 جواب

فعل ماضی مطلق مثبت معروف کی گردان کا صیغہ جمع مونث غائب بنانے کا طریقہ بتائیں

Saife SaifeSaife Saife18 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

بنانے کا خاص قاعدہ تو نہیں البتہ نون نسوۃ کا اضافہ کیا جاتا ہے جیسے ضرب سے ضربن