سوالصرف1 جواب

فعل پر کسرہ کیوں نہیں آتا

Bakar OthiiiBakar Othiii12 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

کسرہ یا جر یہ عامل کا عمل ہوتا ہے اب جو جر دینے والے عوامل ہیں وہ اسم کے ساتھ خاص ہیں فعل پر داخل ہی نہیں ہوتے اس وجہ سے فعل پر کسرہ بھی نہیں آتی