سوالصرف1 جواب

فلم تجدوا صیغہ بتا دیں

BADAR ALI29 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

لم تجدوا صیغہ جمع مذکر حاضر فعل نفی بلم معروف ثلاثی مجرد مثال واوی از باب ضرب یضرب اصل میں لم توجدوا تھا واؤ علامت مضارع مفتوحہ اور کسرہ کے درمیان واقع ہوئی تو اسے گرا دیا تو لم تجدوا ہو گیا