سوالصرف1 جواب

فرحین کونسا مصدر ہے

مسکان خان اصلاحیہ مسکان خان اصلاحیہ 12 ستمبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

فَرِحِین کوئی مصدر نہیں ہے بلکہ یہ صیغہ جمع مذکر سالم صفت مشبہ سے ہے قرآن میں یوں استعمال ہوا ہے البتہ اس کا مصدر فَرْحٌ آیا ہے
فرحین کونسا مصدر ہے | صرف و نحو سوال جواب