سوالصرف1 جواب

فاتبعوا کی صرفی تحقیق بتا دیں

Muhammad AnwarMuhammad Anwar10 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ جمع مذکر حاضر فعل امر حاضر معروف ثلاثی مزید فیہ صحیح از باب افتعال اصل میں اتْتَبِعوا تھا دو تاء جمع ہوئیں پہلی ساکن دوسری متحرک تھی تو دونوں کا ادغام کیا تو اِتَّبعوا ہوگیا