سوالصرف1 جواب

فاتت کی صرفی تحقیق مع تعلیل

Adnan Manzoor AdnanAdnan Manzoor Adnan18 فروری، 2025

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

واحد مؤنث غائب فعل ماضی مطلق مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی باب نصر ینصر تعلیل ۔ اصل میں فوتت تھا قاعدہ ۔ واو یا یاء متحرک ماقبل مفتوح کو الف سے بدلنا واجب ہے ۔۔