سوالصرف1 جواب

فازارہ کون سا صیغہ ہے

S J MEHFIL E NAAT (S J MEHFIL E NAAT)30 جولائی، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

ف کو ہٹا کر اگر أزار ہو تو صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مزید فیہ اجوف واوی از باب افعال اصل میں أزْوَر تھا واو متحرک ما قبل ساکن کی حرکت ما قبل کو دے دی پھر واو کو الف سے بدلا تو أزار ہوگیا