سوالصرف1 جواب

فیقل کی صرفی تحقیق کریں۔

Haji Bashir RehmaniHaji Bashir Rehmani20 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Abu Sufyan Muhammad Rashid madani
Abu Sufyan Muhammad Rashid madani

اسلامک ڈیسک معاون

Sadiq Abad

·

یہ در اصل یقول تھا۔۔۔ ماقبل کسی شرط یا ان مقدر کی وجہ سے یقل ہو گیا۔۔ صیغہ واحد مذکر غائب، فعل مضارع مثبت معروف، ثلاثی مجرد، اجوف واوی از باب نصر ینصر
فیقل کی صرفی تحقیق کریں۔ | صرف و نحو سوال جواب