سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ

فم کی اصل فمو ہے
یہ ان اسماء میں سے ہے جن کے لام کلمے کو حذف کیا جاتا ہے اس کے عوض کوئی اور حرف لایا جاتا ہے جب اس کی تثنیہ بنائیں گے تو پھر اسی محذوف کو لوٹانا ہوتا ہے
لیکن فم کی جب تثنیہ بنے گی اس کے واو کو نہیں لوٹائیں گے بلکہ فمان کہیں گے ید کی بھی صورت حال یہی ہے