سوالصرف1 جواب

گردان کسے کہتے ہے

Atifkhan AttariAtifkhan Attari12 مئی، 2024

جواب دہندہ

I
Islamic Desk contributor

اسلامک ڈیسک معاون

·

اسم یا فعل کے صیغہ کو مختلف صیغوں کی طرف پھیرنے کو گردان کہتے ہیں اُردو میں گردان اور عربی میں صرف یا تصریف بھی کہتے ہیں۔
گردان کسے کہتے ہے | صرف و نحو سوال جواب