سوالصرف1 جواب

غاب صیغہ کی صرفی تحقیق

yasir Ali15 نومبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

صیغہ واحد مذکر غائب فعل ماضی مثبت معروف ثلاثی مجرد اجوف واوی از باب ضرب یضرب اصل میں غَیَبَ تھا یاء متحرک ما قبل مفتوح کو الف سے بدلا تو غاب ہو گیا