سوالصرف1 جواب

حال کی پہچان عبارت میں

Faraz AnsariFaraz Ansari14 فروری، 2026

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

حال کے متعلق قواعد کو ذھن میں رکھیں آسانی ہوگی جیسے ۔ حال ہمیشہ منصوب ہوتا ہے حال اکثر نکرہ ہوتا ہے اس کے علاؤہ دیگر کتب سے اس کو پڑھیں آسانی ہوگی ۔