سوالصرف1 جواب

ہدایۃ النحو میں میں ایک مثل تھی وہ یہ ہے کضرب تو اس میں ضرب پر حرف جار داخل ہو گیا حالانکہ وہ تو اسم کا خاصہ ہے

محمد رضا اشرفی محمد رضا اشرفی 28 اکتوبر، 2025

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

ک حرف جر ہی ہے اور یہاں ضرب مراد اللفظ ہوگا تو اس صورت میں یہاں بطور اسم ہوگا نا کہ فعل