سوالصرف1 جوابہفت اقسام میں مثال ،اجوف ،ناقص لفیف میں حرف علت میں سے صرف واؤ اور یاء کو لیا گیا ہے الف کو کیوں نہیں وضاحت فرما دیںمحمد عبداللہ 26 اپریل، 20254شیئر کریںرپورٹ