سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ
لفظ حج در اصل مصدر بمعنی ارادہ و قصد کے ہے
اور یہ عبادت مخصوصہ کا نام بھی ہے
باعتبار عبادت اسم جامد ثلاثی مجرد مضاعف
اصل میں حَجْجٌ تھا
دو ہم جنس حروف جمع ہوئے پہلا ساکن دوسرا متحرک تھا دونوں کا ادغام کیا تو حجٌّ ہوگیا
جواب دہندہ