سوالصرف1 جواب

ھمیں کیسے پتا چلے گا کہ فلاں صیغہ اسم مبالغہ کا ہے یا صفت مشبہ کا جبکہ ترجمہ میں زیادتی کا معنی بھی نہ پتہ چلے جیسے الیم اور کیا کوئی صیغہ ان دونوں کر صادق آسکتا ہے

Muhammad Usman RamzanMuhammad Usman Ramzan17 نومبر، 2024

جواب دہندہ

Kaif Aliraza
Kaif Aliraza

اسلامک ڈیسک معاون

کراچی

·

اگر مفھوم سے واضح نہ ہو تو ان کے اوزان کی طرف مراجعت اختیار کریں گے ویسے عموما ایسا ہوتا نہیں ہے کیوں کہ صفت مشبہ کی دلالت دائمی صفت پر ہوتی ہے اور مبالغہ میں دیگر کے مقابلے میں زیادتی
ھمیں کیسے پتا چلے گا کہ فلاں صیغہ… | صرف و نحو سوال جواب