متعلقہ سوالات
صرف
1
حنیفۃ کو صفت مشبہ بنائیں تو اس کا باب کیا بیان کریں گے؟
14 اپریل، 2026Binte IlyasAttaria
جواب دہندہ

حَنِیف / حَنِیفَۃ صفت مشبہہ کے اوزان میں سے فَعِیل ہے
ثلاثی مجرد صحیح؛ مادہ ح ن ف
باب کے اعتبار سے عموماً باب علم یعلم یا ضرب سے مربوط صفت مشبہ
مؤنث حَنِیفَۃ