سوالصرف1 جواب
جواب دہندہ

مضاف اور مضافالیہ کے درمیان اصل میں ایک حرفِ جار مقدر ہوتا ہے، مگر وہ ظاہر نہیں کیا جاتا۔ یہ معنی کے اعتبار سے مختلف ہو سکتا ہے۔ کبھی لام کبھی من کبھی فی کبھی کاف وغیرہ ۔
الغرض مضاف کا تعلق مضافالیہ سے جس معنی میں ہو، وہی حرفِ جار مقدر سمجھا جائے گا۔