سوالصرف1 جواب

حرف علت کو حرف علت کیوں کہتے ہیں

Hafiz zia haiderHafiz zia haider26 اکتوبر، 2024

جواب دہندہ

شہزاد عابد
شہزاد عابد

اسلامک ڈیسک معاون

راجن پور،روجھان

·

علت کا مطلب ہوتا ہے بیماری یہ حروف بھی کلمے میں داخل ہو کر بیمار کر دیتے ہیں جس کی وجہ سے اس میں کوئی تبدیلی کرنی پڑتی ہے